صوبہ بھر کے تمام پراسیکیوٹرز کو جعلی ڈاکٹروں‘ عطائیوں کیخلاف مقدمات کی کارروائی تیز‘ مؤثر بنانے کی ہدایت

صوبہ بھر کے تمام پراسیکیوٹرز کو جعلی ڈاکٹروں‘ عطائیوں کیخلاف مقدمات کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے صوبہ بھرمیں جعلی(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
ڈاکٹروں اور عطائیوں کے خلاف مقدمات کی کارروائی تیزاورمؤثربنانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ اس سلسلے میں صوبہ بھرکے تمام پراسیکیوٹرزکوجاری ہدایت کے مطابق جعلی ڈاکٹروں اور عطائیوں کے خلاف جاری مہم میں مختلف مقدمات قائم کئے گئے ہیں جن کی مؤثرپیروی کرکے ملزموں کوسزایقینی بنانے کے ساتھ مقدمات کے جلدفیصلوں کیلئے بھی کارکردگی کوبھی زیادہ مؤثربنایاجائے۔