پروفیشنل بی ایس سی نرسنگ پوسٹ سپلیمنٹری امتحان 2017ء کا شیڈول جاری

پروفیشنل بی ایس سی نرسنگ پوسٹ سپلیمنٹری امتحان 2017ء کا شیڈول جاری

ملتان (وقائع نگار) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے پروفیشنل بی ایس(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سی نرسنگ پوسٹ آر این سپلیمنٹری امتحان 2017ء کا شیڈل جاری کردیا ہے ۔ سپلیمنٹری بی ایس سی نرسنگ امتحانات 2017ء 6اگست سے شروع ہوں گے جوکہ 13اگست تک جاری رہیں گے جس کیلئے نارمل فیس کے ساتھ داخلہ فیس 20جولائی اور ڈبل فیس کے ساتھ 27جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر