ناقص ٹریک: ریلوے سمہ سٹہ یارڈ میں شنٹگ کے دوران مال گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

ناقص ٹریک: ریلوے سمہ سٹہ یارڈ میں شنٹگ کے دوران مال گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر ...

ملتان (خصوصی رپورٹر)ریلوے سمہ سٹہ یارڈ میں شنٹنگ کے دوران مال گاڑی(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی جسے کرین کی مدد سے ایک گھنٹہ بعد پٹڑی پر چڑھا دیاگیا ذرائع کے مطابق حادثہ ناقص ٹریک کے باعث پیش آیا۔

بوگی اتر گئی

مزید : ملتان صفحہ آخر