نیپرا ایف پی اے کے تحت بجلی کی قیمت کا تعین آج کرے گی

نیپرا ایف پی اے کے تحت بجلی کی قیمت کا تعین آج کرے گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے تحت بجلی کی قیمت (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

کا تعین آج 27 جون کو کرے گی۔ سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی ( سی پی پی اے) نے مئی 2018ء کے لئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر