”ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں“ یہ بات کس معروف خاتون کھلاڑی نے کہی؟ جان کرآپ کا منہ بھی کھلے کا کھلا رہ جائے گا کیونکہ۔۔۔

”ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں“ یہ بات کس معروف خاتون کھلاڑی نے ...
”ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں“ یہ بات کس معروف خاتون کھلاڑی نے کہی؟ جان کرآپ کا منہ بھی کھلے کا کھلا رہ جائے گا کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) معروف ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ اب وہ ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں کی زیادہ خواہشمند ہیں اور ان کی خاطر ریٹائر منٹ لینے پر بھی تیار ہیں۔معروف عالمی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے سرینا کا کہنا تھا کہ بچوں کی خاطر وہ وہ پریکٹس کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی کی پرورش پر بھر پور توجہ دیتی ہیں، اس سے باتیں کرتے رہنے کو جی چاہتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حمل سے لے کر بیٹی کی پیدائش تک انہیں کوئی مشکل پیش نہیں آئی، جبکہ ان کی بیٹی کی پیدائش بھی سی سیکشن سرجری کے ذریعے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ سرینا کا معروف عالمی جریدے کو دیا گیا یہ انٹرویو اگست کے شمارے میں شائع کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل -