سعودی عرب کا اپنے فوجیوں کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ لیکن کہاں ؟ ایسے ملک کا نام سامنے آگیا کہ ہرپاکستانی حیران رہ جائے گا

سعودی عرب کا اپنے فوجیوں کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ لیکن کہاں ؟ ایسے ملک کا ...
سعودی عرب کا اپنے فوجیوں کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ لیکن کہاں ؟ ایسے ملک کا نام سامنے آگیا کہ ہرپاکستانی حیران رہ جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اپنے فوجیوں کو ٹریننگ کے لیے بھارت بھیجے گا۔

عرب اخبار کے مطابق سعودی کیڈٹس بھارت کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں تربیت حاصل کریں گے۔بھارتی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے پانچ سعودی فوجیوں کا یہ دوسرا گروپ ہے۔سعودی عرب میں تعینات بھارتی سفیر کا کہنا ہے کہ اس تربیت کا مقصد دونوں ملکوں میں دوستانہ تعلقات میں مزید اضافہ کرنا ہے۔

سعودی کیڈٹس کی بھارتی فوجی اکیڈمی میں تربیت کا معاہدہ 2014 میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے دورہ بھارت کے موقع پر ہوا تھا جو اس وقت سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع تھے۔

مزید :

عرب دنیا -