نگران وفاقی کابینہ میں 2 نئے وزراکی شمولیت

نگران وفاقی کابینہ میں 2 نئے وزراکی شمولیت
نگران وفاقی کابینہ میں 2 نئے وزراکی شمولیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی نگران کابینہ میں 2 نئے وزرا کو شامل کر دیا گیا ،لیفٹیننٹ جنرل(ر)خالدنعیم لودھی اورمیاں مصباح الرحمان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ میں 2 نئے وزراکی شمولیت کے لئے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس میں ہوئی۔ نگران وزیراعظم ناصرالملک نے بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی جبکہ صدرممنون حسین نے نگران وفاقی وزرا سے عہدوں کا حلف لیا۔