این اے 57 مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نااہل قرار

این اے 57 مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نااہل قرار
این اے 57 مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نااہل قرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپیلٹ ٹریبونل نے این اے 57 مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نااہل قرار دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اپیلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عبدالرحمان لودھی نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی پر درخواستگزار نے ٹمپرنگ کا الزام لگایاتھا جس پر اپیلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عبدالرحمان لودھی نے سابق وزیراعظم کے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مستر دکر دیئے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی