صدرمملکت ممنون حسین سے آسٹریلیا اورآسٹریا کے لیے نامزد سفیروں کی ملاقات

صدرمملکت ممنون حسین سے آسٹریلیا اورآسٹریا کے لیے نامزد سفیروں کی ملاقات
صدرمملکت ممنون حسین سے آسٹریلیا اورآسٹریا کے لیے نامزد سفیروں کی ملاقات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرمملکت ممنون حسین سے آسٹریلیا اورآسٹریا کے لیے نامزد سفیروں کی ملاقات ہوئی جس میں صدر ممنو ن حسین نے دونوں ممالک کےساتھ تجارتی اورثقافتی تعاون میں اضافہ کرنے پر زور دیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اورآسٹریا کے لیے نامزد سفیروں سے ملاقات میں صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان آسٹریلیا اورآسٹریا کےساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتاہے اور دونوں ممالک کےساتھ تجارتی اورثقافتی تعاون میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔

مزید : سیاست /قومی /علاقائی /اسلام آباد