بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا ، طیارہ گر کر تباہ

بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا ، طیارہ گر کر تباہ
بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا ، طیارہ گر کر تباہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ سخوئی مہاراشٹرا کے علاقے ماسک میں گر کر تباہ ہو گیاہے تاہم دونوں پائلٹس محفوظ ہیں ۔

بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ مہاراشٹرا میں گر کر تباہ ہونے والا سخوئی طیارہ زیر تعمیر تھا تاہم دونوں پائلٹس وقت پر جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور محفوظ ہیں ۔بھارتی فضائیہ کے دو سخوئی طیارے کچھ عرصہ قبل بھارتی ریاست گجرات اور آسام میں گر کر تباہ ہوئے تھے تاہم اب تک مجموعی طور پر بھارت کے اب تک 8 سخوئی MKI گر کر تباہ ہو چکے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی