پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود بھی کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود بھی کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے
پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود بھی کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود بھی کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے۔

الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود 6کروڑ 58 لاکھ 50 ہزارروپے اثاثوں کے مالک ہیں ،شفقت محمودکے مختلف کمپنیوں میں 23 لاکھ 58 ہزارکے شیئرہے جبکہ ان کی 2گاڑیوں کی مالیت 23 لاکھ 14 ہزارہے۔

دستاویزات کے مطابق شفقت محمودکے پاس 22 لاکھ 50 ہزارروپے مالیت کافرنیچرہے اور انہوں نے ڈیڑھ سال کے دوران 8 غیرملکی دورے کئے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور