میا خلیفہ نے اپنی کئی سال پرانی تصویر شیئر کی تو مداحوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، وہ آج سے کچھ سال پہلے کتنی موٹی تھیں؟ دیکھ کر آپ بھی ”توبہ، توبہ“ کریں گے

میا خلیفہ نے اپنی کئی سال پرانی تصویر شیئر کی تو مداحوں کی آنکھیں کھلی کی ...
میا خلیفہ نے اپنی کئی سال پرانی تصویر شیئر کی تو مداحوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، وہ آج سے کچھ سال پہلے کتنی موٹی تھیں؟ دیکھ کر آپ بھی ”توبہ، توبہ“ کریں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ اب سپورٹس براڈکاسٹر بن چکی ہیں جنہوں نے اپنے ماضی کی ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔

انہوں نے ماضی کی یہ تصویر حالیہ تصویر کیساتھ #transformationtuesday کے ہیش ٹیگ کیساتھ شیئر کی ہے جو اس وقت انسٹاگرام پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

انہوں نے یہ تصویر شیئر کی تو مداح یہ دیکھ کر حیران پریشان رہ گئے کہ وہ ماضی میں اچھی خاصی موٹی تھیں لیکن اب وہ بہترین جسامت کی مالک ہیں۔ میا خلیفہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا جسم ’اچھے جینز‘ یا خوش قسمتی کی وجہ سے نہیں بلکہ انہوں نے کئی سالوں تک روزانہ ان تھک محنت کر کے حاصل کیا۔

میا خلیفہ نے فحش فلموں میں اداکاری چھوڑنے کے بعد سپورٹس رپورٹنگ کا شعبہ اپنایا اور اس میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کی جس میں وہ کامیاب بھی ہوئیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح