شاہد خاقان عباسی فیصلے کے خلاف اپیل دائرکریں گے:مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی فیصلے کے خلاف اپیل دائرکریں گے:مریم اورنگزیب
شاہد خاقان عباسی فیصلے کے خلاف اپیل دائرکریں گے:مریم اورنگزیب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی فیصلے کے خلاف اپیل دائرکریں گے۔ ن لیگ کی مقبولیت کے خوف سے اپوزیشن مختلف حربے استعمال کررہی ہے۔

جیو نیو ز کے مطابق مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ن لیگ کے ووٹرزآج پہلے سے زیادہ متحرک ہیں۔ پچیس جولائی کوجیت شیرکی ہوگی۔ن لیگ کی مقبولیت کے خوف سے اپوزیشن مختلف حربے استعمال کررہی ہے۔شاہد خاقان عباسی فیصلے کے خلاف اپیل دائرکریں گے۔

مزید : قومی