امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے عمران خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم میں نئی امید جاگ اٹھی

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے عمران خان نے ایسا اعلان کر دیا ...
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے عمران خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم میں نئی امید جاگ اٹھی

  

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہی وہ سیاستدان ہیں کہ جن کے ساتھ برطانوی صحافی جو کہ اب مریم ریڈلے بن چکی ہیں، نے کئی سال قبل  پریس کانفرنس کی اور اس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا ذکر ہی نہیں واضح طور پر یہ بتایا گیا کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہے؟ عمران خان نے اس ابتدائی کانفرنس کے بعد متعدد بار قوم کی بیٹی کا ذکر کیا ہےاور  اپنے دھرنوں میں بھی وہ ڈاکٹر عافیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہتے تھے کہ اسے وہ واپس لے آئیں گے۔ابھی گذشتہ روز ہی ایک نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر ڈاکٹر عافیہ کی ذمہ داری لے گی،ریمنڈ ڈیوس اور امریکی سفارتکار کے معاملے پر بھی ہم نے خود اپنے قانون کا مذاق اڑایا تھا ،مہذب دنیا میں کوئی ایسا گھناؤنا کیس ہوا ہی نہیں کہ ایک ماں اپنے تین بچوں کے ساتھ غائب کردی جاتی ہے ، تحریک انصاف کی حکومت آئی تو ہماری کوشش یہ ہوگی کہ صرف عافیہ صدیقی ہی نہیں بلکہ ہمارے جو شہری بیرون ملک جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں ان کی پور ی ذمہ داری لیں گے ۔عمران خان نے کہا کہ امریکی جبدیکھتے ہیں اگلا گھٹنے ٹیکتا جارہا ہے تو وہ آگے بڑھتے جاتے ہیں،یہ ہماری کمزوری ہے جس سے وہ فائدہ اٹھاتے ہیں اور ۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری