’’ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ‘‘ لاہور کے صوبائی حلقے پی پی 173 کی صورتحال دیکھ کر مریم نواز بھی شرما جائیں گی
انتخابات سے پہلے تمام امیدوار اور سیاسی جماعتیں بلند و بانگ دعوے تو بہت کرتے ہیں تاہم الیکشن جیتنے کے بعد وہ عوام سے کئے گئے وعدے نہ صرف بھول جاتے ہیں بلکہ کئی حلقوں میں تو قوم اپنے فاتح امیدوار کی شکل دیکھنے کے لئے ترس جاتی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لاہور سے نیشنل اسمبلی کے حلقہ 127 اور صوبائی حلقے پی پی 173 سے انتخابی اکھاڑے میں اتری ہیں ،اس حلقے کی صورتحال پر مقامی لوگوں کی رائے جانئے ۔۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔