گردے میں پتھری کا خاتمہ بغیر آپریشن کے کیسے کیا جاسکتا ہےَ؟ایسا لاجواب نسخہ کہ آپ خوش ہو جائیں گے

گردے میں پتھری کا خاتمہ بغیر آپریشن کے کیسے کیا جاسکتا ہےَ؟ایسا لاجواب نسخہ ...
گردے میں پتھری کا خاتمہ بغیر آپریشن کے کیسے کیا جاسکتا ہےَ؟ایسا لاجواب نسخہ کہ آپ خوش ہو جائیں گے

  

انسانی جسم ایک فیکٹری کی مانند ہے اور اس کے مختلف نظام مشین کی حیثیت رکھتے ہیں،نظام گردہ،مثانہ ہمارے جسم کا ایک بہت ہی اہم نظام ہے جس کی حیثیت فلٹریشن پلانٹ جیسی ہے،مختلف عوامل کی وجہ سے ہمارے جسم میں زہریلے اور فاسد مادے پیدا ہوجاتے ہیں اور اگر وہ جسم سے بروقت خارج نہ ہوں توسلسلہ حیات ممکن نہیں رہتا ،ان زہریلے ،فاضل، فاسد مادوں کو جسم سے خارج کرنے کی نہایت اہم ذمہ داری نظام گردہ،مثانہ انجام دیتے ہیں،گردہ ان غیر ضروری اور ضررساں کیمیائی عناصر کااخراج کرتا ہے،اس کے علاوہ جسم میں پانی کی مقدار کو معتدل سطح پر رکھتا ہے اور کچھ اہم ہارمون بھی خارج کرتا ہے،ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ گردے میں پتھری کا خاتمہ بغیر آپریشن کے کیسے کیا جاسکتا ہے؟۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری