پیراگون اسکینڈل, احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت آج ہوگی

پیراگون اسکینڈل, احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت آج ہوگی
پیراگون اسکینڈل, احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سیکنڈل کیس کی سماعت آج ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج جوادالحسن خواجہ برادران کےخلاف پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کریں گے۔ جیل حکام نامزد ملزم خواجہ سعد رفیق اورسلمان رفیق کو عدالت کے سامنے پیش کریں گے۔خواجہ برادران کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔