پارلیمانی اپوزیشن جماعتوں کامشترکہ اجلاس آج طلب

Jun 27, 2019 | 09:13 AM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمانی اپوزیشن جماعتوں کامشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا،اجلاس کی صدارت قائدحزب اختلاف شہبازشریف کریں گے،اجلاس آج صبح ساڑھے10بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمانی اپوزیشن جماعتوں کامشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا،اجلاس کی صدارت قائدحزب اختلاف شہبازشریف کریں گے، اجلاس آج صبح ساڑھے10بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اے پی سی فیصلوں پرعملدرآمدسے متعلق لائحہ عمل طے کیاجائےگا۔

مزیدخبریں