شگر،گاﺅں بیسل میں آتشزدگی سے 10 گھر جل کر خاکستر،5 افرادجھلس کر جاں بحق

شگر،گاﺅں بیسل میں آتشزدگی سے 10 گھر جل کر خاکستر،5 افرادجھلس کر جاں بحق
شگر،گاﺅں بیسل میں آتشزدگی سے 10 گھر جل کر خاکستر،5 افرادجھلس کر جاں بحق

  


شگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)شگر کے گاؤں بیسل میں آتشزدگی سے 10 گھرجل کرخاکستر ہو گئے،آگ کے باعث 5 افرادجھلس کرجاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شگر کے گاﺅں بیسل میں آتشزدگی واقعہ میں 10 گھر جل کر راکھ ہو گئے،آتشزدگی واقعہ میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق افرادمیں خواتین اور بچے شامل ہیں،آتشزدگی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں،جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /گلگت بلتستان