شعیب اختر کرکٹ کے بعد یوٹیوب پر بھی چھا گئے

شعیب اختر کرکٹ کے بعد یوٹیوب پر بھی چھا گئے
شعیب اختر کرکٹ کے بعد یوٹیوب پر بھی چھا گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(یواین پی)کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین بال کرانے کا ریکارڈ قائم کرنے والے سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے ایک اور ریکارڈ قائم کر ڈالاجب ان کے یو ٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد 28 روز کی قلیل مدت میں ایک ملین تک جا پہنچی۔راولپنڈی ایکسپریس نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں اور پرستاروں کا حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید :

کھیل -