میچ سے قبل وسیم اکرم نے محمد عامر اور شاہین آفریدی کو کیا مشورہ دیا تھا؟ زبردست خبر آگئی

میچ سے قبل وسیم اکرم نے محمد عامر اور شاہین آفریدی کو کیا مشورہ دیا تھا؟ ...
میچ سے قبل وسیم اکرم نے محمد عامر اور شاہین آفریدی کو کیا مشورہ دیا تھا؟ زبردست خبر آگئی

  


برمنگھم(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کے قیمتی مشورے شاہین آفریدی کے کام آگئے۔وسیم اکرم نے نوجوان پیسر اورمحمد عامر سے بھی کچھ دیر گفتگو کی تھی، جب پوچھا گیا کہ انھوں نے دونوں بولرز کو کیا مشورے دیے تو وسیم اکرم نے بتایاکہ میں نے عامر سے کہا کہ لینتھ پر توجہ دیں، شاہین سے کہا کہ وہ ولیمسن کو فلر کرائیں، میں نے انھیں اپنی لینتھ تبدیل کرنے کو بھی کہا کیونکہ وہ بہت زیادہ شارٹ بولنگ کررہے تھے۔دریں اثنا وسیم اکرم نے کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ سے بھی کچھ دیر بات چیت کی۔

مزید : کھیل