پبی،مولانا حامد الحق حقانی کی سید منور حسن کی وفات پر تعزیت

پبی،مولانا حامد الحق حقانی کی سید منور حسن کی وفات پر تعزیت

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی کی سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ مولانا حامد الحق حقانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن رحمۃ الل? عل?? حق پرست،مخلص اور نظریاتی لیڈر تھے۔ وہ ہمیشہ دینی جماعتوں اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے تقویت کا باعث رہے۔ والد محترم حضرت مولانا سمیع الحق شہید رحمہ اللہ کے ہمراہ دفاع پاکستان کونسل سمیت مختلف دینی اتحادوں میں شانہ بشانہ شامل رہے۔ اللہ تعالیٰ سید صاحب مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور جملہ پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ مولانا حامد الحق حقانی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، جنرل سیکرٹری امیر العظیم، نائب امیر لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے تمام کارکنان سے دلی تعزیت

مزید :

پشاورصفحہ آخر -