حاجی جعفر خان انتقال کرگئے

حاجی جعفر خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)حاجی جعفر خان آف کھلا بٹ صوابی بارضا الہی وفات پا گئے ہیں۔ان کا جنازہ آج بروز جمعہ صبح 10بجے ان کے آبائی گاؤں کھلا بٹ صوابی میں ادا کی جائے گی۔مرحوم جعفر خان کے صاحبزاداگان میں انوارالحق سابق پسکو چیف، سابق ناظم حیات آباد سراج الحق۔شمس یوسفزئی اظہار الحق اور پروفیسر تاج بہادر شامل ہیں