مردان میں کورونا سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری

مردان میں کورونا سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان میں کورونا سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہنگو کا رہائشی شخص نے ایم ایم سی میں جان کی بازی ہاردی اس طرح اب تک وباء سے مرنے والوں کی تعداد53ہوگئی ہنگو کے رہائشی آصف رحمان ولد نیازخان ایم ایم سی ہسپتال میں زیر علاج تھا وباء کے باعث وہ جان کی بازی ہارگیا ادھر گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید12پازیٹیوکیسسز،مریضوں کی تعداد1021ہوگئی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 62افراد کے رزلٹ نیگیٹو موصول ہوئے یوں اب تک نیگییٹو کیسیز کی تعداد2826ہوگئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -