تخت بھائی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،3 گرفتار

تخت بھائی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،3 گرفتار

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) مردان پولیس کامجرمان اشتہاری اور منشیات فروشوں کیخلاف ضلع بھر میں کریک ڈاون۔تھانہ ساڑوشاہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سرکل ایس ڈی پی او بشیر خان یوسفزئی کی زیرنگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ساڑوشاہ فیض محمد خان کی قیادت میں کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے تھانہ ساڑو شاہ پولیس نے 03 مجرمان اشتہاری عزیر سکنہ فضل آباد،مرسلین سکنہ مورز بانڈہ،محمد ولی سکنہ ہادی کلے کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -