ضلع بنوں میں ایک اور کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق

ضلع بنوں میں ایک اور کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق

  

بنوں (بیورورپورٹ)ضلع بنوں میں ایک اور کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق ہوگیا ڈپٹی کمشنر بنوں کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق عبدالخنان ولد محمد آزاد خان سکنہ کوٹکہ عید اکبر ککی طرف دوئم جسکی عمر 45سال تھی اور کورونا کا مشتبہ مریض تھا خلیفہ گلنواز میموریل ہسپتال میں زیر علاج تھا جو کہ جمعرات کو جاں بحق ہوگیا انکی تدفین جمعرات کی شب ٹی ایم اے بنوں کے عملے نے کی اور انکے رشتہ داروں کی موجودگی میں آبائی گاؤں میں ایس او پیز کے مطابق تدفین کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -