الحاج جعفر خان انتقال کر گئے

الحاج جعفر خان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ)محکمہ پیسکو صوبہ خیبر پختونخوا کے سی ای او انجینئر انوار الحق یوسفزئی کے والد الحاج جعفر خان انتقال کر گئے انہیں جمعہ کی صبح اپنے آبائی گاؤں موضع کلابٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم یو سی حیات آباد پشاور کے سابق ناظم سراج الحق یوسفزئی کے بھی والد تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز اتوار موضع کلابٹ میں ادا کی جائے گی۔