معاشرے سے منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، عباس خان آفریدی

معاشرے سے منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، عباس خان آفریدی

  

بریکوٹ (نمائندہ پاکستان) منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے تحصیل بریکوٹ کے تحصیل انتظامیہ پولیس افسران ڈی ار سی قومی جرگہ۔سول سوسائٹی اور دیگر کثیر تعداد میں واک میں شریک تھے۔اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ عباس خان آفریدی۔ایس ڈی پی او بادشاہ حضرت خان ایس ایچ او اختر ایوب خان ڈی آر سی چیئرمین امیرزیب خان۔درود ان خان۔سابق ناظم حاجی نواب خان۔سجاد خان۔اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات ہمارے لئے ناسور ہے اس کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے۔آنے والی نسلوں کو لیے پر امن ماحول فراہم کرنا ترجیحات میں شامل ہے کسی کو منشیات کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگا۔منشیات فروشوں اور سمگلروں کو ضلع بدر کر کے علاقے کو پرامن بنا دیا گیا پولیس پولیس ہر وقت۔عوام کے تعاون کیلئے کوشاں رہیں گے عوام کو بھی چاہیے کہ پولیس کے ساتھ اپنا تعاون یقینی بنائیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -