حاجی رفیع اللہ وفات پاگئے

حاجی رفیع اللہ وفات پاگئے

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)پی ٹی آئی تحصیل نورنگ کے سیکرٹری اطلاعات اورسوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ظہیرگلزارمروت کے چچا، انجنئیرانعام اللہ اورخالد خان کے والدحاجی رفیع اللہ (میناری گلی دکاندار)انتقال کرگئے وہ حاجی عصمت اللہ،حاجی نعمت اللہ اورحاجی شیرین جان کے بڑے بھائی تھے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز سکول گراونڈ نورنگ میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -