ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا نو تعمیر کٹیگری ڈی ہسپتال کا دورہ
نوشہرہ (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی خان کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ جناب طلحہ زبیر نے نو تعمیر شدہ کیٹیگری ڈی ہسپتال کاکا صاحب کا دورہ کیا۔اس دوران اسسٹنٹ کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر یوٹیز محمد سہیل اور بریچنا حیب کے ہمراہ ہسپتال کا تفصیلی معاعنہ کیا اس جہاں مختلف نئے تعمیر شدہ وارڈ کا معائنہ کیا. مشینری اور دیگر ہسپتال میں قائم شدہ یونثس بھی چیک کئیں۔اس دوران اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں موجود کنٹریٹر اور دیگر زمدار آفسران کو ہدایت جاری کیں کہ ہسپتال کو جلد ہی پایا تکمیل کو پہنجائے اور کا میں سست روی اور غیر معاری مٹیریل برداشت نہیں ہوگی۔یاد رہیں نئی عمارت مکمل ہو چکی ہے البتہ بجلی کا کچھ مسئلہ پایا گیا جسے جلد ہی حل کر دیا جائے گا.