باڑہ، نوجوان عبدالمتین بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

باڑہ، نوجوان عبدالمتین بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ میں نوجوان عبدالمتین بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ضلع خیبرتحصیل باڑہ قبیلہ کمرخیل تپہ مغل خیل سے تعلق رکھنے والا اکاخیل شین درنگ کا رہائشی نوجوان عبدالمتین ولد میرسردار خان بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے ذرائع کے مطابق عبدالمتین اپنے گھر کی بجلی تار لگاتے ہوئے بجلی کے ہائی لائن سے ہاتھ ٹکرا گئی جس کے بعد کرنٹ لگنے سے زمین پرگرکرشدید زخمی کردیاجوکہ موقع پر موجود لوگوں نے طبی امداد کیلئے پشاور ہسپتال منتقل کردیا لیکن ہسپتال عملے نے ان کے موت کے تصدیق کردی۔جس کے بعد اپنے گھرباڑہ شین درنگ قبرستان میں سپرد خاک کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -