+ تحریک انصاف کے عمر کسانہ پنجاب حکومت کے ترجمان نامزد

+ تحریک انصاف کے عمر کسانہ پنجاب حکومت کے ترجمان نامزد

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے عمرکسانہ کو پنجاب حکومت کا ترجمان نامزد کرکے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے، عمرکسانہ پارٹی میں پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر اپنی ذمہ داریا ں نبھا چکے ہیں، عمرکسانہ نے پنجاب حکومت اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا میں انشاء اللہ پارٹی قیادت کی توقعات پر پورا اترونگا اور دلجمعی کے ساتھ پارٹی کی ترجمانی کروں گا، پارٹی رہنماؤں نے عمر کسانہ کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد دی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -