ایم اے ،ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

ایم اے ،ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروں کے لئے ایم اے، ایم ایس سی اورایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 08 جولائی 2020 کر دی ہے۔ قبل ازیں 22 جون کو ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ تھی۔

تاہم لاک ڈاون کے باعث یہ تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -