وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں تاریخی خطاب کیا،ام البنین

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں تاریخی خطاب کیا،ام البنین

  

لاہور(پ ر) تحریک انصاف رکن پنجاب اسمبلی ام البنین و چیئرپرسن پیمانے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں تاریخی خطاب کیا، وزیراعظم کے خطاب سے نام نہاد اپوزیشن ٹولہ حواس باختہ ہوگیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلے وزیراعظم ہیں جن کی قیادت پر پوری دنیا اعتماد کررہی ہے۔

جوکہ شر پسند اپوزیشن کے ٹولے کو ہضم نہیں ہورہی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیادتوں نے بیرون ملک دوروں کی آڑ میں اس غریب قوم کے اربوں روپے ضائع کئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -