سمارٹ لاک ڈاؤ ن میں کاروبار کھلا رکھنا بہترین فیصلہ ہے،عتیق الرحمن

سمارٹ لاک ڈاؤ ن میں کاروبار کھلا رکھنا بہترین فیصلہ ہے،عتیق الرحمن

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن اور چلتے کاروبارزندگی حکومت کا بہترین فیصلہ ہے۔ ملک میں اقتصادی حالات کی بہتری اور معاشی مضبوطی کیلئے کاروباری حالات سازگار بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہاراتحاد گروپ بانو بازار اور پیرس مارکیٹ کے صدر حاجی عتیق الرحمان نے ایک بیان میں کیا۔

انہوں نے کہا حکومت ملک میں عام آدمی کی فلاح اور مسائل کے حل گہری متفکراور شاندار اقدامات کررہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -