لاک ڈاؤن نے پوری دنیا کی معیشت کو زبردست نقصان پہنچایا

لاک ڈاؤن نے پوری دنیا کی معیشت کو زبردست نقصان پہنچایا

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے میڈیا سیکرٹری کاشف امین نے ملکی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن نے پوری دنیا سمیت پاکستانی معیشت کو زبردست نقصان پہنچایا ،ملکی معاشی پالیسیاں بھی بزنس فرینڈلی نہیں ہیں،ڈر اور خوف کی وجہ سے سرمایہ کاری کا عمل متاثر ہو چکا ہے،معیشت بچانا ہے تو سرمایہ کاری کو فروغ دنیا ہو گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -