جرائم کی شرح میں اضافہ تشویشناک،حاجی نواز پپو

  جرائم کی شرح میں اضافہ تشویشناک،حاجی نواز پپو

  

لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈٖ کے سینئر نائب صدر حاجی نواز پپو نے کہا ہے کہ شہر میں بڑھتے جرائم کی خوفناک شرح انتہائی تشویشناک ہے۔ آئے روز ڈکیتی، راہزنی اور نقب زنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ کاہنہ، ڈیفنس، کوٹ لکھپت، ملت پارک، گلبرگ، شفیق آباد، لٹن روڈ سمیت لاہور بھر میں تواتر کے ساتھ افسوسناک واقعات کا تواتر کے ساتھ پیش آناامن عامہ کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -