راجہ پرویز اشرفکے حوالے سے عدالتی فیصلہ قابل تعریف ہے،وقاص منشا

راجہ پرویز اشرفکے حوالے سے عدالتی فیصلہ قابل تعریف ہے،وقاص منشا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنماء چوہدری وقاص منشاء پرنس نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابقہ وزیر اعظم اور ایم این اے پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشر ف کورینٹل پاور کیس میں بری کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے رسواء کرتا ہے۔راجہ پرویز اشرف کو پارٹی جیالوں کی جانب سے اس کیس میں بری ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کے اس فیصلے کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -