اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی امن اور خو شحالی آئے گی،اسلم صدیقی

اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی امن اور خو شحالی آئے گی،اسلم صدیقی

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چیئر مین پاکستان علما ء کونسل کے معا ؤ ن خصو صی علامہ محمد اسلم صد یقی نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی امن اور خو شحالی آئے گی،عوام نماز کی پابندی کریں اورحرام رزق کھاناو جھوٹ بولنا چھوڑدیں، درودپاک کی کثر ت کی جائے، اب خلا فت راشدہ کے نظام کو آ زما یاجائے۔ ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے جمعہ کے خطبہ میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارک کے ساتھ ”خاتم النبیین“ لکھنا پڑھنا لازمی قرار دینے کے متعلق متفقہ قرار داد منظور ہونے پر حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان کو مبارک باد کے مستحق ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -