سائلین موبائل فون نمبر درج کے بغیر اب نئی درخواستیں دائر نہیں کر سکیں گے

Jun 27, 2020


لاہور (نامہ نگار خصوصی)سیشن جج لاہور نیش،نئی درخواست پر سائل یا وکیل کا موبائل فون نمبر درج ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے،سیشن جج لاہور کی منظوری کے بعد جاری ہونے والے اس نوٹیفکیشن سے سیشن کورٹ اور سول کورٹ کے دائری برانچ کو باقاعدہ آگاہ کردیا، نوٹیفیکیشن میں تمام ججوں کو ہدائت کی گئی ہے کہ پہلے سے زیر سماعت بغیر موبائل فون نمبر والی درخواستوں پر نمبر درج کئے جائیں۔
نوٹیفکیشن

مزیدخبریں