شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دو سیکورٹی اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دو سیکورٹی اہلکار زخمی

  

بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقہ خدی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ذرائع کے مطابق دھماکہ گاوں خدی میں جنکشن پیکٹ کے قریب ہوا جس میں حوالدار انور اور سپاہی جاوید زخمی ہو گئے زخمیوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کر دیا گیاسیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراو اور سرچ آپریشن شروع کر دی ہے۔

اہلکار زخمی

مزید :

صفحہ آخر -