وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ میں 7 سالہ بچے سے بدسلوکی اور قتل کا نوٹس لے لیا

    وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ میں 7 سالہ بچے سے بدسلوکی اور قتل کا نوٹس لے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گوجرانوالہ کے علاقے میں بدسلوکی کے بعد 7 سالہ بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے اورواقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ بچے کے قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لاکرمقتول بچے کے لواحقین کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے۔

نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -