رحیم یارخان:کرونا وائرس کا شبہ،7افراد ہسپتال منتقل

  رحیم یارخان:کرونا وائرس کا شبہ،7افراد ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (بیورورپورٹ)کرونا وائرس کے شبہ میں‘ مزید 7 افراد ہسپتال منتقل کرلئے گئے تفصیل کے مطابق ٹرسٹ کالونی کا 52 سالہ محمد منشاء‘ ظاہر پیر کی 51 سالہ ساجدہ عطاء‘ اوباڑو کا 35 سالہ جاوید احمد‘ سخی سرور کالونی کا 25 سالہ محمد ایاز‘ چک 124 کا 60 سالہ خوشی محمد‘ (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
ائرپورٹ روڑ کا 51 سالہ روہی دار شاہ اور کشمور کا 55 سالہ احمد بخش کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے تمام افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔
ہسپتال منتقل