وہاڑی،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ان ایکشن،62گراں فروشوں کو جرمانے

وہاڑی،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ان ایکشن،62گراں فروشوں کو جرمانے

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 62 گراں فروشوں 75ہزار 400 روپے جرمانے کئے گئے جن میں اے سی وہاڑی احمد نوید نے 20000، تحصیلدار ظفر جیٹال میلسی نے 4000،تحصیلدار بوریوالا ظفر مغل نے 6500،نائب تحصیلدار (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

بوریوالا محمد اسحاق نے 8000،نائب تحصیلدار تقی احمد سید نے 2500،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لیبر ملک شعبان نے 1500،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت پیسٹ کنٹرول ڈاکٹر محمد رمضان نے 5000،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت وہاڑی الطا ف حسین نے 4000،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت اسماعیل وٹو نے 1800،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت میلسی محمد اقبال نے 3300،ڈی ڈی ایچ او میلسی راؤ خلیل 5000، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وہاڑی اختر حسین نے 1000،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی میلسی محمد ریاض نے 1500،سیکرٹری مارکیٹ بوریوالا عبد الخالق نے 1000،ایڈ یشنل ڈائر یکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر ذاکر علی نے 3800،ڈپٹی ڈائر یکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر سلمان حسن نے 3000، ڈپٹی ڈائر یکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر عامر شہزاد نے 1000،ڈی ایف سی مہر اختر سیال نے 1000روپے، اے ایف سی میلسی ربنواز نے 1500 روپے جرمانے کئے۔

گراں فروش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -