ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی، ماہر امراض سینہ،ٹی بی ڈاکٹر اسلم کرونا سے صحت یاب

ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی، ماہر امراض سینہ،ٹی بی ڈاکٹر اسلم کرونا سے صحت یاب

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)ڈی ایچ کیوہسپتال کوروناآئسولیشن وارڈکے انچارج ماہرامراض سینہ،ٹی بی ڈاکٹر محمداسلم جوکہ کوروناوائرس کے مریضوں کوکوروناوائرس سے بچانے کیلئے فائیٹ کرتے ہوئے خود اس (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

مرض کاشکارہوگئے تھے صحت یاب ہوگئے ہیں ان کی صحتیابی پرگروپ لیڈرنویداقبال قریشی گروپ مختاراحمدبھٹی،صدرڈسٹرکٹ ایمراشاہدنیازچوہدری،صدرایمراارسلان سلیم چوہدری،حافظ عبدالمالک،راناانوارآفتاب لطیف،خالدمغل،شیخ علی کھنہ،طارق سعید،عمران گوہر،ندیم شہزاد،عظمان رانا،بلال کمبوہ اورگروپ ممبران نے ان کی صحتیابی پرخوشی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹرمحمداسلم نے کورونامیں مبتلامریضوں کی خدمت کرتے ہوئے اپنی تلکیف کی پرواہ نہ کی اوردن رات ان کی خدمت میں مصروف رہ کرخودبھی کوروناکاشکارہوئے ان کی خدمت کی وجہ سے صحتیاب ہونے والے مریضوں اورعوام کی دعاؤں سے اللہ تعالٰی نے انہیں صحت و تندرستی عطافرمادی ہے ہماری دعاہے کہ اللہ پاک ان کومزیدصحت کاملہ عطافرمائے#

صحت یاب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -