گھریلو جھگڑے، پریشانیاں 4افراد کا اقدام خودکشی

گھریلو جھگڑے، پریشانیاں 4افراد کا اقدام خودکشی

  

رحیم یارخان (بیوروچیف) گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر 4 افرادنے خود کشی کرلی‘ ہسپتال منتقل۔(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

تفصیل کے مطابق ظاہر پیر کی 20 سالہ شمشاد بی بی‘ اوباڑو کا 19سالہ نور محمد‘ 30 سالہ محمد ساجد اور 44 سالہ غلام نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر کالا پتھر اور زہریلا سپرے پی لیا‘ حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

خودکشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -