سپیشل برانچ کے بجٹ پر بڑا کٹ

  سپیشل برانچ کے بجٹ پر بڑا کٹ

  

خانیوال (بیور ونیوز) حکومت پنجاب رواں سال میں کرونا وائرس کے پیش نظر ترقیاتی منصوبوں سمت کئی محکموں (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

کے بجٹ فنڈز میں کٹوتیاں کی اداروں کم بجٹ مختص کیا گیا وہی پر سپیشل برانچ جو کہ انتہائی اہمیت کا حامل ادارہ ہے اسکا رواں مالی کے لیے 4 ارب سے 40 کروڑ روپے مختص تھا نئے مالی سال کے بجٹ میں 75 کروڑ سے زائد کا کٹ لگا دیا گیا اب سپیشل برانچ کے لیے 3 ارب 65 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -