پنجاب بھر میں سود خوروں کیخلاف آپریشن کا حکم،مافیا میں کھلبلی

  پنجاب بھر میں سود خوروں کیخلاف آپریشن کا حکم،مافیا میں کھلبلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیور ونیوز)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سو د خوروں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا ہے سو د خور عوام الناس کی مجبوریں سے فائدہ اٹھا کر انکو بلیک میل کر رہے ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ اداروں کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔