رمضان پیکیج کی مد میں ہیرا پھیری مختلف فلور ملز سے تقریباً50لاکھ ریکوری

  رمضان پیکیج کی مد میں ہیرا پھیری مختلف فلور ملز سے تقریباً50لاکھ ریکوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار)محکمہ فوڈ کی جانب سے رمضان پیکج کی مد میں دی جانے والی سبسڈی کی رقم میں فلور ملز کی جانب سے کرپشن کے انکشاف کے بعد اینٹی کرپشن نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف فلور ملز سے 49 لاکھ 93 ہزار روپے ریکور کر لئے ہیں چار مختلف فلور ملز نے یہ رقم(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
اینٹی کرپشن کو ادا کر دی ہے محکمہ اینٹی کرپشن فلور ملز کو دی جانے والی سبسڈی کی مد میں کرپشن سے خود برد کی گئی رقم میں سے 72 لاکھ سے زائد کی رقم اب تک ریکور کر چکا ہے جب کہ معاملے کی تحقیقات اینٹی کرپشن ملتان میں جاری ہیں
ریکور