غائبانہ نماز جنازہ آج پشاور میں ادا کی جائیگی
پشاور(آئی این پی)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کا غائبانہ نماز جنازہ (آج) بروز ہفتہ مورخہ 27جون، بوقت 6:00بجے عصر، جناح پارک میں ادا کیا جائے گا۔ نماز جنازہ کی امامت چیف خطیب خیبرپختونخوا مولانا محمداسماعیل کریں گے،امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخوا سینیٹرمشتاق احمد خان،اور دیگر قائدین جماعت اسلامی خصوصی شرکت کریں گے اور سید منورحسن کی زندگی پر مختصراً روشنی ڈالینگے۔
نماز جنازہ